فیصل آباد ( پنجاب پوسٹ)تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے جماعت نہم کے ریگولر داخلوں اور رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا، تعلیمی ادارے اپنے طلبہ کی 8 جون تک بغیر لیٹ فیس جماعت نہم میں رجسٹریشن کروا سکیں گے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نوجوان نے پنجاب کے تعلیمی نظام کو بہترین کیسے ثابت کیا؟: فیصل آباد بورڈ نے نہم جماعت کے داخلوں، رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیاتاخیر کی صورت میں 23 جون تک 600 روپے لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ بھجوایا جاسکے گا،امیدواروں کی جماعت نہم میں رجسٹریشن فیس ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔
طلبا کو پروسیسنگ فیس 800 روپے جبکہ سپورٹس اور سکالرشپ فیس کی مد میں 300 روپے جمع کروانا ہوں گے۔















