اوکاڑہ: تھانہ راوی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 16 لیٹر دیسی شراب برآمد، ملزم بلال گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) نول پلاٹ تھانہ راوی پولیس کا ایس ایچ او طاہر بشیر وٹو کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری انچارج انویسٹیگیشن رانا راؤف نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بلال ولد اسحاق سکنہ 28 جیڈی کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم سے 16 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر دیا۔

نول پلاٹ تھانہ راوی پولیس کا ایس ایچ او طاہر بشیر وٹو کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری انچارج انویسٹیگیشن رانا راؤف نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش بلال ولد اسحاق سکنہ 28 جیڈی کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم سے 16 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور کی تاریخ کے رنگ، سندھ کے زیرِ تربیت افسران کے تاریخی مقامات کے دورے، اقبال کے فلسفۂ خودی سے بھی آگاہی

ایس ایچ او تھانہ راوی طاہر بشیر وٹو کا کہنا ہے کسی بھی شخص کو نوجوان نسل کو نشے کا عادی بنا کر تباہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہے انکو جڑ سے ختم کرنا ہی میرا مشن ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن اسی طرح بلا تفریق جاری رہے گا ڈی پی او اوکاڑہ نے تھانہ راوی پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے