مانگا منڈی میں 7 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر مانگا منڈی پولیس نے 7 سالہ بچے علی فیصل سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم اصغر علی کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او مانگا منڈی کے مطابق پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم بچے کو ورغلا کر ایک خالی پلاٹ میں لے گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کیس جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیکنڈ تبدیلی تفتیش بورڈ میں ملزم کا جھوٹا ماموں بن کر پیش ہونے والے کے خلاف ایف آئی آر

ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ نے ایس ایچ او سمیت پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے