سیکنڈ تبدیلی تفتیش بورڈ میں ملزم کا جھوٹا ماموں بن کر پیش ہونے والے کے خلاف ایف آئی آر

لاہور (پنجاب پوسٹ) دوران سیکنڈ تبدیلی تفتیش بورڈ ملزم کا جھوٹا رشتہ دار بن کر پیش ہونے والے کے خلاف موقع پر ایف آئی آر کا حکم دے دیا گیا۔ملزم محمد ممتاز نے سیکنڈ تبدیلی تفتیش بورڈ درخواست میں اپنے آپ کو ملزم کا ماموں ظاہر کیا۔

ملزم محمد ممتاز اغواء اور زیادتی کے مقدمہ کی تبدیلی تفتیش کے سلسلہ میں پیش ہوا تھا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے ملزم کے فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے