لاہور میں ون ڈے ٹرائی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، قیمت 200 سے 22 ہزار روپے تک مقرر

لاہور (پنجاب پوسٹ) ون ڈے ٹرائی سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، نجی کوریئر سینٹرز سے ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے ٹرائی سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے ٹکٹ 200 روپے سے 22 ہزار روپے تک دستیاب ہیں، جبکہ پاکستان کے میچز کے لیے کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 300 روپے اور فائنل میچ کے لیے 400 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے