قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں خاتون کا ہراساں کرنے کا واقعہ

لاہور (پنجاب پوسٹ) قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں خاتون کا ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق پولیس کانسٹیبل نے خاتون کو ہراساں کیا اور ویڈیو بھی بناتا رہا۔

حاجی کیمپ کے قریب کانسٹیبل نے خاتون کو روکا اور زبردستی اپنا نمبر دینے کی کوشش کی۔متاثرہ خاتون کے شور کرنے پر کانسٹیبل موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزم کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا۔کانسٹیبل اینٹی رائیٹ فورس میں تعینات تھا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے