باٹاپور: سوزو واٹر پارک کے قریب 35 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

لاہور (پنجاب پوسٹ)لاہور کے علاقے سوزو واٹر پارک کے قریب ایک درخت سے 35 سالہ شخص کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی،ایدھی ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عمران علی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایڈیشنل آئی جی شہزادہ سلطان کی ہدایت پر ڈی آئی جی علی جاوید انور ملک کی زیرِ صدارت سٹینڈنگ ریویو بورڈ کا اجلاس

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے،واقعہ خودکشی ہے یا قتل اس حوالے سے پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس کی کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے