ایڈیشنل آئی جی شہزادہ سلطان کی ہدایت پر ڈی آئی جی علی جاوید انور ملک کی زیرِ صدارت سٹینڈنگ ریویو بورڈ کا اجلاس

لاہور (پنجاب پوسٹ) ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب شہزادہ سلطان کی ہدایت پر ڈی آئی جی کرائم انویسٹی گیشن پنجاب علی جاوید انور ملک کی زیرِ صدارت سٹینڈنگ ریویو بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ایس پی انویسٹی گیشن خرم شہزاد،ایس پی انویسٹی گیشن رانا احمد حسن ،اور دیگر افسران نے شرکت کی۔سٹینڈنگ ریویو بورڈ اجلاس میں تبدیلی تفتیش کے 15 مقدمات زیر بحث آئے۔

تفتیشی افسران مقامی پولیس ، ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن برانچ اور RIB انویسٹی گیشن افسران کو سنا گیا۔ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب شہزادہ سلطان کے مطابق مقدمات کی تبدیلی تفتیش کیلئے باقاعدگی سے بورڈز کا انعقاد یقینی بنایا جا رہا ہے۔تبدیلی تفتیش سے متعلق تمام زیر التوا کیسز جلد از جلد نمٹائے جائیں گے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے