شالیمار، گجر پورہ اور مغلپورہ پولیس کی کارروائیاں، 5 پتنگ فروش گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) شالیمار، گجر پورہ اور مغلپورہ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5 پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سِول لائنز نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 170 پتنگیں اور 11 چرخیاں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان پتنگیں تیار کرکے مختلف علاقوں میں آن لائن ڈیلیوری کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: رکشہ ڈرائیور کی کمائی پٹرول، مرمت اور مہنگائی کھا گئی، غریب سواری بٹھائے یا اپنا گھر چلائے؟ حمید الحسن گجر

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان میں مبشر، سعید، بلال، ریاض اور کرامت شامل ہیں۔ ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت نے کہا کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے