لاہور: گرین ٹاؤن کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو زہریلی اشیاء کھلا کر مبینہ طور پر ہلاک کردیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) گرین ٹائون کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو زہریلی اشیاء کھلا کر مبینہ طور پر ہلاک کردیا۔ایف آئی آر کے مطابق رہائشی حمیرہ نے دو سال قبل مشتاق نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی۔مشتاق پہلے سے شادی شدہ تھا۔

ایف آئی آر کے مطابق اکثر اسی بات پر دونوں میں جھگڑا رہتا تھا۔حمیرہ گزشتہ رات گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی۔لاہور مقتولہ کی بہن کا کہنا ہے کہ اسے زہر دے کریا زہریلی اشیاء کھلا کر قتل کیا گیا۔پولیس نے مقتولہ کی بہن فرح ریاض کی درخواست پر مشتاق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔لیکن شوہر موقع سے فرار ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے