گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گلشن راوی آمد

لاہور (پنجاب پوسٹ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی گلشن راوی آمد ہوئی۔گورنر پنجاب کی رہنما پیپلز پارٹی اور صدر پختون فلاحی تنظیم حاجی نادر خان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔

رہنما پیپلز پارٹی فیصل میر، عارف خان، میاں خالد منیر، وقاص منشاء پرنس، مرتضی اعوان،رہنما مسلم لیگ ن حاجی گلاب خان، حاجی باغی جان، حاجی زاہد خان، مسافر خان۔پختون عمائدین، سیاسی، سماجی و کاروباری رہنماؤں سمیت مختلف افراد شریک ہوئے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے