پرانی دشمنی ایک اور قیمتی جان نگل گئی تھانہ شاہپور صدر کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ

سرگودھا (پنجاب پوسٹ) پرانی دشمنی نے ایک اور قیمتی جان نگل لی۔ تھانہ شاہپور صدر کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔آتشیں اسلحہ سے لیس ملزم کی فائرنگ 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق کی شناخت لیاقت حیات ولد محمد حیات سکنہ کوٹ بھائی خان سے ہوئی۔قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی شاہپور پولیس موقع پر پہنچ گئی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے