معمولی ٹریفک حادثے پر تنازع، شہری کے دفتر پر فائرنگ اور تشدد کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) کاہنہ پولیس نے معمولی ٹریفک حادثے پر جھگڑے کے بعد شہری کے دفتر پر فائرنگ اور تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزمان اور متاثرہ شہری کے درمیان شادی پر جاتے ہوئے گاڑیوں کی معمولی ٹکر پر جھگڑا ہوا تھا۔

متاثرہ شہری نے جھگڑے میں الجھنے کے بجائے قانونی کارروائی کا راستہ اپنایا، جس پر ملزمان نے شہری کے دفتر پر فائرنگ کی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

WhatsApp Image 2026 10 13 at 12.22.22 PM 1

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے