لاہور، کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل، مہر ایکسپریس کو تھل ایکسپریس بنا دیا گیا

لاہور (پنجاب پوسٹ)لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا، ٹرین آج ملتان کے بجائے کورڈ لائن کے راستے کراچی روانہ ہوگئی۔


دوسری جانب راولپنڈی سے ملتان آنے والی مہر ایکسپریس کا نام اور سروس بھی تبدیل کر دی گئی۔ مہر ایکسپریس 128 ڈاؤن کو مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن پر تھل ایکسپریس 129 اپ بنا دیا گیا۔

مظفرگڑھ ریلوے اسٹیشن سے تھل ایکسپریس 129 اپ کے طور پر ٹرین کو راولپنڈی کے لیے روانہ کر دیا گیا۔

WhatsApp Image 2026 10 13 at 2.57.57 PM edited
WhatsApp Image 2026 10 13 at 2.57.58 PM edited

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے