گجومتہ کے قریب گاڑی اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

لاہور (پنجاب پوسٹ) ریسکیو حکام کے مطابق گجومتہ کے قریب گاڑی اور رکشہ میں تصادم ہوا جس میں 1 شخص جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہوئے۔زخمیوں کو انڈس اسپتال کاہنہ منتقل کر دیا گیا۔متوفی کی شناخت 27 سالہ محمد دانش کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے رکشہ اور گاڑی کو تھانے منتقل کردیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے