لاہور (پنجاب پوسٹ) رشتہ توڑنے کے رنج میں ملزم نے جواں سالہ لڑکی کو ذیادتی کا نشانہ بنایا۔فیصل ٹاؤن پولیس نے لنک روڈ پر واقع نجی مال سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم کی متاثرہ لڑکی سے 1 سال قبل منگنی ہوئی تھی جو کہ زیادہ دیر نہ چل سکی۔
ملزم نے لڑکی کو بہانے سے باہر ملنے بلایا اور زبردستی ذیادتی کا نشانہ بنایا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ ملزم عمار کیخلاف مقدمہ درج کر کہ اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا۔خواتین اور بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔









