ڈرگ انسپکٹر لائق الرحمان کی بڑی کاروائی، بشیر میڈیکل سٹور پر چھاپہ، مبینہ ممنوعہ نشہ آور ادویات برآمد

چونیاں (پنجاب پوسٹ) ڈرگ انسپکٹر لائق الرحمان کی چونیاں سرکل میں بڑی کاروائی۔ڈرگ انسپکٹر لائق الرحمن کے مطابق بشیر میڈیکل سٹور پر چھاپہ، مبینہ ممنوعہ نشہ آور ادویات برآمد ہوئی۔غیر قانونی ادویات کی فروخت پر میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔محکمہ صحت کی جانب سے بشیر میڈیکل سٹور کا چالان ارسال کر دیا۔

ڈرگ قوانین کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔شہریوں کا غیر قانونی نشہ آور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا۔عوامی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کی جائے.

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے