ننکانہ صاحب(پنجاب پوسٹ) موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا شہری خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔
گھر کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔ نامعلوم چور فرار موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔
اسی طرح محلہ ٹوری والا کے رہائشی ساجد علی کی ہونڈا 70 بھی چوری ہو گئی۔ چوری ہونے والی موٹر سائیکل کی مالیت تقریباً ایک لاکھ روپے بتائی گئی۔ متاثرہ شہری نے تھانہ مانگٹانوالہ پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
شہری کی اپیل کی ہے کہ نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے موٹر سائیکل برآمد کی جائے۔











