لاری اڈہ پولیس کی کاروائی ممنوعہ کیمیکل ڈور کی چرخیاں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ)لاری اڈہ پولیس کی کاروائی ممنوعہ کیمیکل ڈور کی چرخیاں فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم پابندی کے باوجود چرخیوں کی سپلائی کر رہا تھا۔

ایس ایچ او لاری اڈہ نسیم خان کی نگرانی میں ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ کو گرفتار کیا اور دوران گرفتاری ملزم کے بھاگنے کی کوشش بھی ناکام بنا دی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: سول لائنز پولیس پتنگ باز پکڑنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کر رہی ہے

تفتیش کے دوران ملزم کے پاس سے 22 چرخیاں برآمد ہوئی۔ملزم چرخیوں کی ترسیل کے دوران لوکل ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتا تھا۔ ملزم کو خفیہ اطلاع کی مدد سے چرخیوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو نے کہا کہ یپتنگ بازی و فروشی کی بابت حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور انسداد پتنگ بازی و فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے