ضلع قصور سے لاہور پتنگوں کی سپلائی ناکام 2 ملزمان گرفتار

قصور (پنجاب پوسٹ) ضلع قصور سے لاہور پتنگوں کی سپلائی ناکام 2 کر تے ہوےت پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

چوکی صوئے اصل پولیس نے ملزمان کو گلویڑا گاوں کے قریب سے حراست میں لیا۔ملزمان آن لائن آرڈر پر قصور سے لاہور پتنگیں سپلائی کرنے جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں؛ لاہور: پنجاب میں اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات،کس افسر کا تبادلہ کہاں ہوا ؟

ملزمان نے گتے کے ڈبے میں 150 پتنگیں چھپا رکھی تھیں۔ ملزمان عادل اور قربان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے کہا کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر مکمل پابندی عائد ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے