لاہور (پنجاب پوسٹ) گلشن اقبال پارک سیر و تفریح کی جگہ ہے یا کینٹینوں کی فوڈ اسٹریٹ؟ پارک میں قائم کینٹینوں کے حوالے سے قواعد و ضوابط کی مبینہ خلاف ورزیوں نے سوالات کھڑے کر دیے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان
پارک میں ایک کینٹین کو قواعد کے تحت صرف پانچ کرسیاں رکھنے کی اجازت ہے، تاہم بعض کینٹینوں پر مبینہ طور پر دس سے پندرہ کرسیاں لگا کر جگہ کو وسیع پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ مبینہ طور پر بعض کینٹینز سب اسٹینڈرڈ سامان اور مہنگے داموں فروخت ہونے کا انشاف بھی کیا گیا ہے۔













