لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان

لاہور(پنجاب پوسٹ) پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی نرمی کرتے ہوئےدکانیں اور مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔ اب دکانیں اور مارکیٹیں رات 9 بجے بند نہیں ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ہنی ٹریپ کے ذریعے سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والی 17خواتین کیسے پکڑی گئیں ؟

ذرائع کے مطابق لاہور میں دکانیں اور شاپنگ مال اب 11 بجے بند ہونگے اور کھانے پینے کی دکانیں اور ریسٹورنٹ رات 12 بجے تک ڈائننگ کر سکیں گے،مزید یہ کہ رات 12 بجے کے بعد ٹیک اوے اور ڈیلیوری کی اجازت ہوگی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے