موٹروے پر سفر کیلئے گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی، مدت میں 15 نومبر تک توسیع کردی گئی

لاہور (پنجاب پوسٹ) حکومت پنجاب نے گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی، گاڑی مالکان اب 15 اکتوبر کے بجائے 15 نومبر تک فٹنس سرٹیفکیٹ بنوا سکیں گے۔

پنجاب بھر میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کر دی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔

گاڑی مالکان پی ویکس (PVAX) اسٹیشنز پر اپنی گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ بنوا سکتے ہیں۔ گاڑی مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے قبل فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں تاکہ قانونی کارروائی سے بچ سکیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے