شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) کوٹ پنڈی داس کے قریب کیری ڈبہ کا ٹائر بریسٹ ہوگیا۔حادثہ میں تبلیغی جماعت کا ایک رکن جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والا 65 سالہ حبیب اللہ کوہاٹ کا رہائشی تھا۔زخمیوں میں محمد صادق،ریحان الدین ،محمد نعیم شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ساہیوال: سواریوں سے بھرے رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم









