اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی سبزی فروش کی دوکان پر لوٹ مار کرنے والا دو رکنی چور گینگ گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) اکبری گیٹ پولیس کی کاروائی میں سبزی فروش کی دوکان پر لوٹ مار کرنے والے دو رکنی چور گینگ گرفتار ہو گئے۔ریکارڈ یافتہ ملزمان نے ایک روز قبل سبزی فروش کی دوکان کو نشانہ بنایا۔ملزمان نے دوکان سے چارجنگ پر لگا موبائل اور 64 ہزار نقد رقم لیکر رفو چکر ہو گئے۔

ملزمان گل مان عرف گلی اور شہباز ملکر گروہ کی شکل میں وارداتیں کرتے تھے۔ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیمومن ریسورس کی مدد سے گرفتار کیا۔ملزمان کے قبضہ سے نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا اور مقدمات درج ہوئے۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق ملزمان کی بروقت گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔وارداتوں میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے ٹارگٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے