باپ کی پستول سے چیڑ خانی ، اپنی گولی سے خود زخمی ،15 پر کال کر کے پولیس کو کیا بتایا ؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

لاہور (پنجاب پوسٹ) نشتر کالونی پولیس نے جھوٹی 15 کال کے مرتکب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ملزم گھر میں والد کی پستول کیساتھ چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ چھیڑ خانی کے دوران فائر ہوا جس سے ملزم زخمی ہو گیا۔

ایس پی نے بتایا کہ ملزم نے پولیس کو گمراہ کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے کی جھوٹی 15 کال کی اور بتایا کہ وہ ہوائی فارنگ سے زخمی ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو پستول سمیت گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں خاتون کے بہیمانہ قتل کا ملزم گرفتار

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے مزید کہا کہ جھوٹی 15 کال سنگین نتائج کا باعث بن سکتیں ہیں۔غیر قانونی اسلحہ، اور اسلحہ نمائش کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے