سرگودھا، نہر کنارے سے نومولود بچی کی لاش برآمد

سرگودھا (پنجاب پوسٹ) نومولود بچی کی لاش برآمد 47 پل اور 9 نمبر چونگی کے درمیان فاضل ٹاؤن کے سامنے نہر کے کنارے سے ایک نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور تھانہ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ رات کا واقعہ ہے، علاقے میں پوچھ گچھ جاری ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

این اے 77 انتخابات دھاندلی، مرکزی مسلم لیگ نے ویڈیو ثبوت میڈیا کے سامنے رکھ دیئےمرکزی مسلم لیگ جیت چکی،نتائج مسترد، تمام فورمز پر جائیں گے،حق لے کر رہیں گے، فیصل ندیم عظمیٰ بخاری پروپیگنڈہ کر رہی،شکست سے خوفزدہ ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکارہے، ترجمان مرکزی مسلم لیگ

Read More »

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے