ساہیوال (پنجاب پوسٹ) تھانہ ڈیرہ رحیم کے گاؤں میں آگ لگنے سے سات گائیں جھلس گئیں۔ ایک ہلاک دیگر کی حالت تشویشناک
ذرائع کے مطابق 182 نو ایل میں ادریس کی لاکھوں مالیت کی گائیں جھلس کر موت کی کشمکش میں ہیں۔احاطہ کا تنازع چل رہا ہے مخالفین نے پرالی میں آگ لگا کر گائیں جلائی ہیں
پولیس جاں بحق و جھلسنے والی گائیں کا میڈیکل جاری کررہے ہیں،پولیس متاثرہ گائے کے مالک کی درخواست پر قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔












