لاری اڈہ پولیس کی کاروائی 17 سالہ لڑکے کو ساتھی کے ہمراہ مل کر بدفعلی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) لاری اڈہ پولیس کی کاروائی 17 سالہ لڑکے کو ساتھی کے ہمراہ مل کر بدفعلی کا نشانہ بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لڑکا موبائل چارجنگ کرنے سٹینڈ پر آیا ملزمان ورغلا کر اپنی گاڑی میں لے گئے۔ملزمان نے گاڑی کے شیشے بند کر کے زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا۔لاری اڈہ پولیس نے اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے مرکزی ملزم امیر علی کو گرفتار کر لیا،ملزم کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور، غیر ملکی لڑکی کی آبروریزی کا واقعہ، خاتون پاکستان کیوں آئی؟ کپڑے کے کاروبار کے ثبوت بھی نہ ملے، سارا معاملہ مشکوک کیسے ہوگیا؟

ایس پی سٹی کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو نے کہا کہ جنسی استحصال کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے