لاہور: ملکی سیاست سے زرداری اور شریف خاندان کی سیاست کا سورج غروب ہو رہا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(پنجاب پوسٹ)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملکی سیاست سے زرداری اور شریف خاندان کی سیاست کا سورج غروب ہو رہا ہے، جبکہ اب جماعت اسلامی مضطرب عوام کیلئے بہترین چوائس ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی پر وقت ضائع کیے بغیر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے مذاکرات کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پیٹرول پر لیوی ٹیکس ختم کر کے عوام کو ریلیف دیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے