ٹبی سٹی پولیس نے کاروائی کر تےہوئے 13 سالہ بچی سے محلے دار کی زیادتی کی کوششکے ملزام میں اوباش نوجوسن کہ گرفتار کر لیا۔
والدین کی غیر موجودگی میں ملزم گھر میں گھس آیا اور بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش۔بچی کےشور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم اطلاع ملنے پر ٹبی سٹی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اور ملزم کی بروقت گرفتاری پر ،ایس پی سٹی نے پولیس ٹیم کو شاباش دی۔
ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو نے خواتین بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی اختیار کرنے کا حکم دیا ہے









