چیچہ وطنی،حلقہ PP-203 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

چیچہ وطنی (پنجاب پوسٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ PP-203 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔یہ سیٹ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ 8 نومبر 2026 بروز اتوار کو ہو گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے