وارداتوں کی نصف سینچری کرنے والے 2 ماسٹر مائنڈ ملزمان ڈولفن سکواڈ کی گرفت میں

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی خصوصی ہدایات، ڈولفن سکواڈ ہائی الرٹ۔ایس پی ڈولفن بلال احمد کے مطابق پولیس کو سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائیں۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ ڈولفن سکواڈ نے ملزمان کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران داتا دربار مشکوک جانتے حراست میں لیا۔گرفتار ملزمان مختلف کریمینل گروہوں کے سرغنہ ہیں۔گرفتار ملزمان شکیل، سلیم کارروائی کیلئے تھانہ داتا دربار کے حوالے۔کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر ملزمان کیخلاف چوری، ڈکیتی و جھپٹا کے 132 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے