ملتان: محکمہ اوقاف کی زمین پر ناجائز تعمیرات، مخدوم جاوید ہاشمی کو نوٹس

ملتان (پنجاب پوسٹ) محکمہ اوقاف پنجاب کی زمین پر مبینہ ناجائز تعمیر کا انکشاف ہوا ہے جس پر محکمہ اوقاف پنجاب نے مخدوم جاوید باشمی ولد حاجی محمد شاہ کو نوٹس جاری کر دیا۔

نوٹس کے مطابق خسرہ نمبر 94/8/2 میں سے تقریباً 2 کنال 10 مرلے جبکہ خسرہ نمبر 94/14 میں سے ایک کنال رقبے پر مبینہ ناجائز تعمیر موجود ہے۔

محکمہ اوقاف پنجاب نے مذکورہ رقبہ محکمہ اوقاف کی ملکیت ہے، جبکہ نوٹس کے ذریعے متعلقہ شخص کو سات روز کے اندر مبینہ ناجائز تعمیر گرا کر وقف اراضی خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے