ہارون آباد میں تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک ملزم گرفتار


بہاولنگر(پنجاب پوسٹ) ہارون آباد میں تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ایک ملزم گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: جوئے کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن، پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ڈی پی او محمد عمران کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے