پاکپتن (پنجاب پوسٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دیپالپور روڈ اڈا پل بہمنی پر کارروائی کرتے ہوئے مصنوعی دودھ تیار کرنے والا سنٹر بند کر دیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے موقع سے کیمیکل پری مکس برآمد کیا۔ لیبارٹری رپورٹ میں دودھ میں پسا ہوا صابن اور سکمڈ ملک پاؤڈر کی ملاوٹ ثابت ہوئی۔ سنٹر کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔
پاکپتن بنگہ حیات, پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مصنوعی دودھ بنانے والا ملک کلیکشن سنٹر سیل

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

پنجاب بھر میں دفعہ144 نافذ، 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ، صرف شادی، نماز جنازہ اور تدفین کی اجازت ہوگی
سیدہ اسریٰ بتول
ستمبر 23, 2026
3:04 شام

پنجاب میں گزشتہ 3 ہفتوں میں 6 لاکھ 65 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری ترجمان
سیدہ اسریٰ بتول
ستمبر 23, 2026
2:21 شام

پاکستان کرکٹ ٹیم کو باؤلنگ کوچ کی تلاش، پی سی بی نے اشتہار دے دیا،شرائط کیا ہیں؟
شفاء اعظم
ستمبر 23, 2026
2:08 شام

لاہور میں چور ،جیب کترے،رہزن اور واردتیے سب کا ریکارڈ رکھا جائے گا ، شہر میں پولیس جرائم کو قابو کرنے کیلئے کیا طریقہ اختیار کر رہی ہے؟
سیدہ اسریٰ بتول
ستمبر 23, 2026
2:02 شام

شیخوپورہ پنجابی زبان کے شیکسپیئر اور قصہ ہیر رانجھا کے خالق پیر سید وارث شاہ کے 228ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز
شفاء اعظم
ستمبر 23, 2026
1:55 شام

پنجاب کے اسکولوں میں فرسٹ ٹرم اسکول بیسڈ اسیسمنٹ کیلئے کراس انویجیلیشن اور کراس مارکنگ لازمی قرار
شفاء اعظم
ستمبر 23, 2026
1:45 شام

کیا آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے میچز ختم کرنے پر غور کر رہی ہے ؟ فیوچر ٹور پروگرام پر کرکٹ ویب سائٹ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
سیدہ اسریٰ بتول
ستمبر 23, 2026
1:35 شام

