سرگودھا (پنجاب پوسٹ) ایسوسی ایٹ کلاس کی تمام نشستوں پر فاؤنڈر گروپ کے امیدوار کامیاب۔کل 1514 ووٹ کاسٹ، فاؤنڈر گروپ نے بھاری مارجن سے میدان مار لیا۔راؤ حمزہ قیوم 1332 ووٹ لے کر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار قرار۔
قیصر کھرل 1311، وارث ندیم وڑائچ 1296 اور عمر ارشد 1290 ووٹ کے ساتھ کامیاب۔نتائج کے بعد جشن کا سماں، کامیاب امیدواروں کو مبارکبادیں اور ہار پہنائے گئے۔فاؤنڈر گروپ کے قائدین کی جانب سے کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں جشن جاری۔









