لاہور پولیس کے پٹرولنگ آفیسر کی ایمانداری،شہری کا بیگ تلاش کرکے واپس کیا ،کتنی رقم موجود تھی؟

لاہور (پنجاب پوسٹ) پٹرولنگ آفیسر سہیل وزیر ڈوگر/ ایمانداری کی مثال قائم کی۔پٹرولنگ آفیسر سہیل وزیر ڈوگر نے شہری کا گمشدہ بیگ تلاش کرکے واپس کردیا۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بیگ میں 62 ہزار 300 روپے نقدی اور اہم ضروری دستاویزات موجود تھیں۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کی سہیل وزیر ڈوگر کو شاباش، تعریفی سند دینے کا اعلان کر دیا گیا۔سی ٹی او لاہور نے وارڈنز ٹریفک کی روانی کے ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنا رہے ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے