میاں چنوں: 24 گھنٹوں میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائن تیسری بار کراس، حاملہ بہو پر سسرالیوں کا تشدد، پولیس موقع پر پہنچ گئی

میاں چنوں (پنجاب پوسٹ) بہار کالونی میں سسرالیوں کی جانب سے بہو پر مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، تشدد کا شکار خاتون کے حاملہ ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق تشدد کے باعث خاتون کا حمل ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر 15 پر پولیس کو کال کی گئی۔

اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی خاتون کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے