وزیر اعلیٰ پنجاب کی بیٹی کی شادی، دولہا کون، کام کیا کرتا ہے؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پنجاب پوسٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح ازان جبار سے ہوگا۔ ازان جبار معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے ہیں۔

صنعت کار جبار خالد فلور ملنگ انڈسٹری کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج شام 5 بجے جاتی امراء میں ہوگی، جس میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے حال ہی میں لندن میں ماہ نور صفدر کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کی تھی۔

 اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ بیٹی کی گریجویشن پر بہت خوش ہیں، بیٹی کی گریجویشن ان کے اور ان کے خاندان کے لیے خوشی کا موقع ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے