قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی، مصباح الحق نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (پنجاب پوسٹ) قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کو بھجوا دیا ہے، جبکہ پی سی بی ذرائع نے بھی ان کے استعفیٰ دینے کی تصدیق کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

مصباح الحق کے استعفے کے بعد پی سی بی میں سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت متوقع ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے