کوٹلی ستیاں: چیورہ ٹاپ پر TDCP کے ریزورٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل

لاہور(پنجاب پوسٹ) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب (TDCP) کی جانب سے کوٹلی ستیاں کے خوبصورت سیاحتی مقام چیورہ ٹاپ پر ریزورٹ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے اور منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔

چیورہ ٹاپ پر ایک اور ٹی ڈی سی پی ریزورٹ کی تعمیر جلد مکمل ہونے جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مربوں کا مالک خاندان مگر بیٹی گھروں میں کام کرنے پر مجبور، دھریجہ نگر کی کائنات بی بی کی دردناک کہانی، کیا گمنام میت کو انصاف ملے گا؟

قدرتی حسن، سرسبز پہاڑوں اور دلکش وادیوں کے شاندار مناظر سے مالا مال چیورہ ٹاپ میں یہ ریزورٹ سیاحوں کے لیے ایک پُرکشش منزل ثابت ہوگا۔ منصوبے کی تکمیل سے علاقے میں سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور کوٹلی ستیاں کے سیاحتی امکانات کو مزید اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے