راولپنڈی,میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا شیڈول جاری

راولپنڈی ( پنجاب پوسٹ)راولپنڈی میں میٹرک کے ملتوی بورڈ سالانہ امتحانات پیپرز کا نیا  شیڈول جاری کردیا گیا۔

امتحان ایران امریکہ مزاکرات باعث منسوخ کئے گئے تھے، اردو پیپر 2 مئی صبح شفٹ جغرافیہ پیپر سیکنڈ شفٹ ہوگا۔

ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، ترجمان بورڈ نے کہا کہ پیپرز ٹائم اور امتحانی سینٹرز وہی ہوں گے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے