فورٹ منرو (پنجاب پوسٹ) بارڈر ملٹری پولیس نے پنجاب-بلوچستان سرحد پر اسلحہ سمگلنگ ناکام بنا دی۔کمانڈنٹ امیر تیمور خان نے بواٹہ میں بھاری اسلحہ اور گولہ بارود پکڑ لیا،پکڑے گئے اسلحے میں 86 پستول، 3 ایم پی-5 سب مشین گنز، 22 میگزین، 18,000 کارتوس شامل ہیں۔دوسری جانب ملزم شفیق کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ مزید تفتیش جاری ہے۔بارڈر ملٹری پولیس کا ابتدائی تفتیش میں کہنا تھا کہ پکڑے گئے اسلحے کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔
پنجاب سے بلوچستان جانے والے اسلحہ کی سمگلنگ ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

پیٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا، حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا
نور فاطمہ
جون 19, 2026
6:08 شام

لاہور ہائیکورٹ: زیرِ حراست نوجوانوں کی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے پر رپورٹ طلب
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
4:30 شام

پنجاب بجٹ 2026-27 خواتین کی ترقی اور تحفظ کا بجٹ، نئے ویمن پروٹیکشن سنٹرز اور یونیورسٹیوں کا اعلان
نور فاطمہ
جون 19, 2026
4:16 شام

فیصل آباد ڈویژن میں عشرہ محرم الحرام کے سکیورٹی اور انتظامی اقدامات کا اعلیٰ سطحی اجلاس، سخت نگرانی اور سہولیات کی فراہمی پر زور
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
4:08 شام

16 سے 18 سال کے نوجوانوں کیلئے موٹر سائیکل لائسنس کا اجراء، اشتہار میں بھارتی روپے کی علامت شامل ہونے پر تنازع
نور فاطمہ
جون 19, 2026
3:42 شام

غیر قانونی سموں کے نیٹ ورک کے خلاف بڑا آپریشن، بینک ملازم سمیت 5 ملزمان گرفتار، ایک کروڑ 5 لاکھ روپے متاثرین کو واپس
نور فاطمہ
جون 19, 2026
3:27 شام

چکوال فائرنگ واقعہ: 9 سالہ بچی کی ہلاکت پر جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
2:59 شام

لاہور ٹریفک پولیس کا گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 45 روز میں 1400 سے زائد افراد کے خلاف کارروائی
سیدہ اسریٰ بتول
جون 19, 2026
2:35 شام





