چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری نقدی، موبائل فونز اور قیمتی اشیا سے محروم

ملتان ( پنجاب پوسٹ) پولیس نے چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے بلال کی موٹرسائیکل نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان جھپٹا مارکر افشاں بی بی کا موبائل لے گئے

شکیل احمد کا موبائل بدھلہ سنت کے علاقے جمیل کی بکریاں تھانہ چہلیک کے علاقے زین العابدین کا موبائل قطب پور کے علاقے شیراز کا موبائل چوری ہوگئے وقاص سے ڈاکو اسلحہ کے زور پر 55ہزار موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ ممتاز آباد کے علاقے ملائکہ کا موبائل اور تھانہ بی زیڈ کے علاقے عبدالمعیز کا گھریلوں سامان چوری ہوگئے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے