پنجاب یونیورسٹی میں بجٹ 2026-27 کی تیاریاں، طلبہ کیلئے 11 ارب 41 کروڑ روپے کی سبسڈی کا اعلان


لاہور: ( پنجاب پوسٹ)پنجاب یونیورسٹی میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریاں جاری ہیں، جس کے تحت طلباء و طالبات کو مجموعی طور پر 11 ارب 41 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ سبسڈی ادارے کے اپنے وسائل اور حکومتی گرانٹس دونوں سے دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اپنے وسائل سے طلبہ کو 7 ارب 88 کروڑ روپے جبکہ حکومتی گرانٹس کے تحت 3 ارب 53 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کرے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے