وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کاروباری برادری کیلئے بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دکانوں، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو یکم جون 2026 تک مقررہ اوقاتِ بندش سے استثنیٰ دے دیا

تاجر برادری اور تاجر تنظیموں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ عید تک اوقات کار میں تبدیلی کی جائے ،حکومتئ زرائع

وزیراعلی مریم نواز نے عید کی آمد کے حوالے سے عوام اور تاجروں کی سہولت کیلئے اوقات کار میں تبدیلی کی،

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

ایک تبصرہ برائے “وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے کاروباری برادری کیلئے بڑا ریلیف”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے