ماموں کانجن ، 35 سال بعد پارک کی تزئین و آرائش مکمل

فیصل آباد (پنجاب پوسٹ)ماموں کانجن میں علی گوہر پارک کا کام مکمل ہونے کے بعد 35 سال بعد ذکرِ اللہ پارک کی بیوٹیفکیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

پارک میں خوبصورتی کے مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے جس پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ماموں کانجن میں خوبصورتی اور ترقیاتی کاموں کا آغاز خوش آئند ہے

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے