پنجاب ملکی سیاست کا مرکز، صدر مملکت وزیر داخلہ سے ملاقات کرنے پہنچ گئے ،کیا باتیں ہوئیں؟

لاہور (پنجاب پوسٹ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان لاہور میں اہم ملاقات جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی ذرداری وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز، شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے پہنچ گئے ، صدر مملکت سے ملاقات متوقع

اس دوران ملاقات میں مجموعی سیاسی اور امن وامان کے حوالے سے گفتگو کی جاری ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان بھی اہم ملاقات شریک ہیں۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، تین اہم حکومتی شخصیات کی بیٹھک میں سیاسی امور پر مشاورت جاری ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے