عید سے قبل ہی لاہور میں مویشی چور سرگرم، کیسے واردات کرتے تھے؟

لاہور ( پنجاب پوسٹ)چوہنگ پولیس نے شاہ پور مویشی منڈی سے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے تین کارندے گرفتار کرلئے ہیں۔

پنجاب پولیس کے مطابق چوھنگ پولیس نے شاہ پور مویشی منڈی کے قریب چھاپہ مار کر مسلح ملزمان کو گرفتار کر لیا ،گرفتارملزمان میں غلام مصطفیٰ، محمد عثمان اور محمد حسین شامل ہیں۔

ایس ایچ او چوہنگ کے مطابق ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ بھینس، کٹی اور واردات میں استعمال ہونے والی پک اپ ، ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔برآمد شدہ مالِ مسروقہ حویلی بابا بلے شاہ سے چوری کیا گیا تھا،

​چوھنگ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے